جموں وکشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے پیر کو یہاں راج بھون میں گورنر این این ووہرا کے ساتھ ملاقات کی۔میٹنگ کے دوران محبو بہ مفتی نے
گورنر کو امن و قانون اور انتخابات سے جڑے معاملات کے بارے میں جانکاری دی۔گورنر اور وزیرا علیٰ نے بڑے ترقیاتی پروجیکٹوں کی عمل آوری اور ادھمپور ۔